Loading...
نور اور مغفرت کی دعا (ربنا دعا)
Language: Urdu
رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل فرما دے اور ہمیں بخش دے، بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
Reference: سورۃ التحریم ۶۶:۸